SikandarSherpao

Press Release (27-Sep-2021)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی کا وفد گیارہ اکتوبر کو حقوق اورکزئی ماموزئی دھرنا میں شرکت کرے گا اور ضلع اورکزئی کے حقوق اور جائز مطالبات کیلئے کلمہ حق بلند کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وطن کور پشاور میں […]

By |September 28th, 2021|Press Release|0 Comments

Press Release (01-May-2021)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی دور حکومت نہ صرف عام شہری بلکہ مزدور کیلئے بھی سیاہ ترین دور ہے جس میں وہ معاشی بد حالی کا شکار ہیں۔ مزدوروں اور محروم طبقات کے آئینی حقوق اوربنیادی سہولیات کی فراہمی کو فرض اولین سمجھتے ہیں […]

By |May 1st, 2021|Press Release|0 Comments

Press Release (28-Sep-2020)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت خیبر پختون خوا کے حقوق حاصل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ پیر کو صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد وطن کور پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ اور بجلی […]

By |September 28th, 2020|Press Release|0 Comments

Press Release (24-Sep-2020)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ نے صدارتی طرز حکومت کو ملک میں چھوٹے صوبوں اور چھوٹی قومیتوں کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک کی چھوٹی قومیتوں اور چھوٹی اکائیوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے جسے کسی […]

By |September 24th, 2020|Press Release|0 Comments

Press Release (22-Sep-2020)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کے پاس ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے کوئی ویژن اور پروگرام نہیں اور اس بات کا اندازہ ملک کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔وہ یونین کونسل شوڈاگ ضلع چارسدہ میں ایک شمولیتی […]

By |September 22nd, 2020|Press Release|0 Comments