Qaumi Watan Party

Qaumi Watan Party abbreviated as QWP is a Pakhtun neo-nationalist party working for rights of the Pashtuns of the entire region, including Khyber Pakhtunkhwa, Afghanistan and the Federally Administered Tribal Areas. Earlier called “Pakistan Peoples Party–Sherpao” formally changed its name and manifesto on October 17, 2012.

Aftab Ahmad Sherpao “Milli Rehbar” and younger brother of Hayat Muhammad Khan Sherpao, is leading the torch for the rights of Pashtuns. During the 2013 elections the party secured one seat in National Assembly and in Khyber Pakhtunkhwa province it secured 10 seats in total, of which 8 were directly elected. This made the Qaumi Watan Party the fourth largest party in KPK.

Head office of party (Watan Core) is located in University Peshawar, Pakistan.

 

Latest  Social Media Posts

 
qwp_pk

- 1 hour ago

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا 180 ممالک کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 16 درجے اضافے کے بعدپاکستان دنیا میں 140 ویں نمبر پر آگیا قومی وطن پارٹی اس کرپشن پر مسلسل آواز بلند کرتی رہی ہے۔ #QWP #CPI2021 https://t.co/IAWfEeRBsO
h J R
qwp_pk

- 3 hours ago

وطن کور شیرپاؤ میں منعقدہ قومی وطن پارٹی ضلع چارسدہ کے پارٹی عہدیداران و کارکنان کا اجلاس #QWP @SikandarSherpao https://t.co/raxe7pOxy7
h J R
qwp_pk

- 5 hours ago

وطن کور شیرپاؤ؛ قومی وطن پارٹی ضلع چارسدہ کے پارٹی عہدیداران و کارکنان کا اجلاس صدارت صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ نے کی، #QWP @SikandarSherpao https://t.co/7SpAuXIwwa
h J R
qwp_pk

- 7 hours ago

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں مسلم لیگ ن ہاؤس اسلام آباد میں جاری قومی وطن پارٹی کی نمائندگی مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کررہے ہیں ملکی سیاسی صورتحال، پی ڈی ایم کے آئندہ لائحہ عمل اور لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی #QWP #PDM @AftabSherpao https://t.co/n6qhMB2CEJ
h J R
qwp_pk

- 8 hours ago

مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو تحریک عدم اعتماد، پی ڈی ایم کے لائحہ عمل اور لانگ مارچ میں پیپلزپارٹی کی شرکت کے حوالے سے اظہار خیال #QWP @AftabSherpao #PDM #PPP #LongMarch https://t.co/LpdOhTGqUJ
h J R

ملک میں بڑھتی ہوئی کرپشن پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کی رپورٹ نےناکام حکومت کا پول کھول دیا۔نااہل ٹیم کی پالیسیوں نےمعشیت کےساتھ ساتھ کرپشن میں بھی ملک کا جنازہ نکال دیا۔افسوس کا مقام ہےکہ یہ اپنی غلطیوں کا احساس کرنےکی بجائےابھی بھی اپوزیشن پر برس رہے ہیں۔
#TransparencyInternational

ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کی رپورٹ نےپاکستان میں کرپشن میں اضافہ کےپی ڈی ایم بیانیہ کی تصدیق اور زمینی حقائق سےپردہ اٹھادیا۔عمران نیازی کی کرپشن کےخلاف جنگ جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئی۔کرپشن رینکنگ میں 16درجےاوپرجانےسےثابت ہوگیا کہ اس حکومت نےہرشعبہ کرپشن زدہ کردیا
Courtesy: @anticorruption

عمران خان صاحب شہزاد اکبر کے استعفا کے ہیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ آج بھی کنٹینر پر کھڑے بے بس کھلاڑی ہیں جنکے پاس عوام کیلئے کچھ بھی نہیں سوائے بدحالی اور تباہی کے۔ عمران خان کے اب خود کے گھر جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ @QWP_PK