Press Release (18-Sep-2020)
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا کہ قرضوں کی بجائے خودکشی کو ترجیح دینے والے پی ٹی آئی کے حکمرانوں نے گزشتہ دو سال کے دوران ملکی قرضوں میں 14ہزار ارب روپے کا اضافہ کردیا جس کی وجہ سے معیشت قرضوں اور عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکی […]