Admin

About Waqas Khan

This author has not yet filled in any details.
So far Waqas Khan has created 33 blog entries.

Press Release (03-March-2021)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤنے پختونوں کی مشکلات اور مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ان کو مہنگائی و بے روزگاری اور پسماندگی کا سامنا ہے جبکہ گزشتہ انتخابات میں ان کو تبدیلی کے […]

By |March 3rd, 2021|Press Release|0 Comments

Press Release (22-Feb-2021)

سابق صوبائی وزیرحاجی ابرار حسین تنولی نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس سلسلے میں ضلع مانسہرہ میں ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جس سے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین نے خطاب کیا۔ قومی وطن […]

By |February 22nd, 2021|Press Release|0 Comments

Press Release (11-Feb-2021)

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے پختونوں میں بڑھتی ہوئی احساس محرومی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صوبے کے حقوق کے تحفظ اور پختونوں کے مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گاؤں شیرپاؤ ضلع […]

By |February 11th, 2021|Press Release|0 Comments

Press Release (03-Feb-2021)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبہ کے حقوق کے حصول کیلئے مرکزی حکومت کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے کیونکہ ایک طرف وفاقی حکومت نہ این ایف سی ایوارڈ کا اجراء اور نہ ہی بجلی خالص منافع کی مدمیں صوبے کے بقایاجات کی […]

By |February 3rd, 2021|Press Release|0 Comments

Press Release (28-Jan-2021)

قومی وطن پارٹی کی صوبائی کونسل نے پی ٹی آئی کی حکومت کو ناکام ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں میں ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیاگیا جبکہ مہنگائی میں سو چند اضافہ اور بجلی و گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار اضافہ نے […]

By |January 29th, 2021|Press Release|0 Comments