Press Release (02-Dec-2021)
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپنی ناقص کارکردگی اور وعدہ خلافی کی بدولت عوام کا اعتمادکھو چکی ہے اور آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست سے دوچار ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گاؤں کتوزئی میں تحصیل شبقدرکے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں […]