قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤنے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جدوجہد کا بنیادی مقصد موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہے کیونکہ 2018 کے عام انتخابات میں بد ترین دھاندلی ہوئی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پارٹی
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے غیر قانونی ٹائیگر فورس کو مہنگائی کنٹرول کرنے کی ذمہ داری سونپنا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکھنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے مہنگائی میں کمی آنے کی بجائے کرپشن بڑھے گی اور تاجروں کے
اے این پی یو سی زیم کے جنرل سیکرٹری محمد اسرائیل نے دیگر عہدیداروں جہانگیر خان، حاجی ظاہر شاہ، اسماعیل خان، محمد ابراہیم سمیت درجنوں خاندانوں اور سینکڑوں کارکنوں سمیت ایک اجتماع کے دوران قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی قائد آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت بھاری قرضے لینے کے باوجودمعیشت کو سنبھالہ دینے میں ناکام رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معیشت کی بہتری کیلئے ٹھوس حکمت عملی اور تجربہ کار ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے عام استعمال کی ادویات اور اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں تسلسل سے جاری اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سال سے پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ان خیالات