قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤنے کہا ہے کہ حکومتی ہتھکنڈوں کے باوجود پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ تاریخی ہو گا۔انھوں نے کہا کہ 22 نومبر کو قومی وطن پارٹی بھرپور انداز میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر ے گی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے
قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے کامیاب جلسوں سے پی ٹی آئی کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وطن کور پشاور میں پارٹی کی صوبائی
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے پی ٹی آئی حکومت کی ناقص پالیسیوں کو عوام کی پریشانیوں کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران عوامی مسائل میں کمی کی بجائے سابقہ حکومتوں کو مورد الزام ٹہرانے میں مصروف ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں
قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے دیرکالونی پشاور سپین جما عت مدرسہ میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی
قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے جلال آباد میں پاکستانی ویزا کے حصول کیلئے جمع ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے12خواتین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔اپنے ایک بیان میں