Press Release (22-Feb-2021)
سابق صوبائی وزیرحاجی ابرار حسین تنولی نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس سلسلے میں ضلع مانسہرہ میں ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جس سے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین نے خطاب کیا۔ قومی وطن […]