سانحہ شیرپاؤ 2007کے شہیدوں کا درد آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ آفتاب شیرپاؤ
سانحہ شیرپاؤ 2007 کو بیتے ایک عرصہ گزر گیا۔ مگر شہیدوں کا درد آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ المیہ ہے کہ دہشتگردی کے سیاہ بادل تاحال منڈلا رہے ہیں۔ اگ اور خون کا کھیل ابھی بھی زندگیاں نگل رہا ہے۔صوبائی و وفاقی حکومت اور ریاستی اداروں کو سیاسی چپقلش اور انا پرستی کو […]