Tasawar

About Tasawar

This author has not yet filled in any details.
So far Tasawar has created 18 blog entries.

پارٹی کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین حاجی محمد غفران کی سربراہی میں قومی وطن پارٹی کا پشاور پریس کلب کا دورہ

پشاور( )قومی وطن پارٹی کے تین رکنی وفد نے پارٹی کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین حاجی محمد غفران کی سربراہی میں پشاور پریس کلب کا دورہ کیا اور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب صدر محمد ریاض اور ان کی پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کی۔وفد میں قومی وطن پارٹی […]

By |December 31st, 2024|Press Release|0 Comments

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسیحی بھائی بہنوں کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ہوں۔آفتاب شیرپاؤ

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسیحی بھائی بہنوں کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ہوں۔
میں اپنی اور پارٹی کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ ہمارا مکمل یقین ہے کہ اقلیتیں پاکستان کی ترقی اور روشن تشخص کی پہچان ہیں۔
قومی وطن پارٹی نے اقلیتوں کو ہمیشہ ترجیح دی ہے اور ان کے لیے امن، […]

By |December 31st, 2024|Press Release|0 Comments

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا اغاز ایک خوش آئند موڑ ہے۔ آفتاب شیرپاؤ

حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹوں کا اجلاس ایک خوش آئند اقدام ہے۔ امن و امان کی مخدوش صورتحال، سیاسی و معاشی مسائل کی دلدل میں ڈوبا ملک مزید سیاسی تناؤ کی متحمل نہیں ہوسکتا۔ مذاکرات ہی اگے بڑھنے اور مسائل کے مستقل حل کی ضمانت ہیں۔ امید ہے بات چیت کا یہ عمل آگے […]

By |December 31st, 2024|Press Release|0 Comments

جنوبی افریقہ کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے والا پہلا ملک بننا پاکستان اور کرکٹ ٹیم کے لیے تاریخی اعزاز ہے۔ آفتاب شیرپاؤ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے والا پہلا ملک بننے پر دلی مبارکباد، یہ ایک تاریخی کامیابی ہے جس سے نہ صرف ملکی وقار بلند ہوا بلکہ چیمپنئز ٹرافی سے قبل اس بہترین کامیابی سے کھلاڑیوں کا مورال بھی بلند ہوگا۔ امید ہے ٹیم ورک، بھرپور محنت اور […]

By |December 31st, 2024|Press Release|0 Comments

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ اور 16 جوانوں کی شہادت ایک المناک سانحہ ہے۔ آفتاب شیرپاؤ

جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پر حملہ میں 16 جوانوں کی شہادت ایک المناک سانحہ ہے، دہشتگردی مسلسل اپنےپنجے گاڑ رہی ہے۔ صوبائی و وفاقی حکومت اور متعلقہ اداروں کو یکجا ہوکر اس سے نبردآزما ہونا پڑے گا۔ سیاسی انتقام کے ماحول کو ختم کرکے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے
#attack […]

By |December 31st, 2024|Press Release|0 Comments