سانحہ شیرپاؤ 2007 کو بیتے ایک عرصہ گزر گیا۔ مگر شہیدوں کا درد آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ المیہ ہے کہ دہشتگردی کے سیاہ بادل تاحال منڈلا رہے ہیں۔ اگ اور خون کا کھیل ابھی بھی زندگیاں نگل رہا ہے۔صوبائی و وفاقی حکومت اور ریاستی اداروں کو سیاسی چپقلش اور انا پرستی کو بالا طاق رکھ کر امن کی بحالی کے لیے سخت فیصلے کرنا ہونگے ۔ میرا ہمیشہ موقف رہا ہے کہ امن و امان کی بحالی کے بغیر پائیدار ترقی، معاشی استحکام اور سماجی ِخوشحالی کا خواب کبھی پورا نہ ہوگا
Leave A Comment