بنوں خودکش حملہ میں 12 جوانوں کی شہادت ایک المناک سانحہ ہے۔ میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ دہشتگردی کی مسلسل اور تیز ترین لہر نے امن و امان کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ خوف کے سائے ہرمکتبہ فکر کو اپنی لپیٹ میں لے چکے ہیں۔ زبانی اقدامات، مذمتی بیانات اور بے نتیجہ اجلاسوں سے صورتحال بہتر نہیں ہوگی، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور مشترکہ کاوشوں سے ہی حالات کو قابو کیا جاسکتا ہے
Leave A Comment