Press Release (28-Dec-2021)
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی عوام کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کیلئے عملی جدوجہد کر رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ عوام پی ٹی آئی حکومت کی غلط پالیسیوں کی بدولت ان سے متنفر ہو چکے ہیں اور ان کی نظریں قومی وطن پارٹی […]