پشاور( ) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے صوبہ میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال کو حکمرانوں کی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے پے در پے واقعات لمحہ فکریہ ہے۔   قومی وطن پارٹی کے سیکرٹریٹ