جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پر حملہ میں 16 جوانوں کی شہادت ایک المناک سانحہ ہے، دہشتگردی مسلسل اپنےپنجے گاڑ رہی ہے۔ صوبائی و وفاقی حکومت اور متعلقہ اداروں کو یکجا ہوکر اس سے نبردآزما ہونا پڑے گا۔ سیاسی انتقام کے ماحول کو ختم کرکے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے
Leave A Comment