پاکستانی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے والا پہلا ملک بننے پر دلی مبارکباد، یہ ایک تاریخی کامیابی ہے جس سے نہ صرف ملکی وقار بلند ہوا بلکہ چیمپنئز ٹرافی سے قبل اس بہترین کامیابی سے کھلاڑیوں کا مورال بھی بلند ہوگا۔ امید ہے ٹیم ورک، بھرپور محنت اور ایک دوسرے پر اعتماد کی فضا کو برقرار رکھتے ہوئےکامیابیوں کا سلسلہ جاری رہے گا.
Leave A Comment