Press Release (09-Dec-2020)
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ یونین کونسل شو ڈاگ ضلع چارسدہ کے رہائشی اور اسلامیہ کالج پشاو ر کے طالب علم اویس شہید کے خاندان سے تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے جہاں پر انھوں نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا […]