Press Release (11-Feb-2021)
قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے پختونوں میں بڑھتی ہوئی احساس محرومی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صوبے کے حقوق کے تحفظ اور پختونوں کے مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گاؤں شیرپاؤ ضلع […]