ضلع لوئرکرم کے علاقے مندوری اور ڈاڈ کمر میں مسافر گاڑیوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچوں اور عورتوں سمیت 39 افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں انتہائی ہولناک ہیں۔ نہتے اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے۔ اس علاقے میں حالات عرصہ
پشاور( ) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی اوراس کے نتیجے میں جاں بحق اورزخمی ہونے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔ قومی وطن
ایک اور سنگین دہشتگردی کا واقعہ، مزید درجنوں سیکورٹی فورسز کی شہادت، آئے روز دہشتگردی کے سانحات ایک نہایت دردناک صورتحال ہے۔ شدت پسندی نے پورے ملک خصوصاً خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کو اپنی نرغے میں لیا ہوا ہے۔ مگر ارباب اختیار کی ترجیحات سیاسی میدان میں جاری کشکمش کو قابو
بنوں خودکش حملہ میں 12 جوانوں کی شہادت ایک المناک سانحہ ہے۔ میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ دہشتگردی کی مسلسل اور تیز ترین لہر نے امن و امان کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ خوف کے سائے ہرمکتبہ فکر کو اپنی لپیٹ میں لے چکے ہیں۔
عوامی مفادات کا تحفظ اورلوگوں کے مسائل کے لیے آواز اُٹھانا قومی وطن پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کی خصوصی دلچسپی سے ترنگزئی یوٹیلٹی اسٹور کی منتقلی روک دی گئی۔ اہل علاقہ کا ملی رہبر آفتاب خان شیرپاؤکا خراج تحسین#QWP #AftabSherpao #trangzai #UtilityStores————————————————-چارسدہ()سابق وزیر داخلہ