قومی وطن پارٹی کے ایک وفدنے پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی سربراہی میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف سے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آبادمیں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت قومی اور عوامی اہمیت کے امور پر بات چیت ہوئی۔وفد میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی سینئر وائس […]