PressRelease

Press Release (27-Sep-2021)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی کا وفد گیارہ اکتوبر کو حقوق اورکزئی ماموزئی دھرنا میں شرکت کرے گا اور ضلع اورکزئی کے حقوق اور جائز مطالبات کیلئے کلمہ حق بلند کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وطن کور پشاور میں […]

By |September 28th, 2021|Press Release|0 Comments

Press Release (26-Dec-2020)

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حکمران اپنی کرسی بچانے اور ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے اپوزیشن پر الزامات لگار ہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی جدوجہد کا مقصد عوام کو حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے نجات دلانااور ملک میں جمہوریت […]

By |December 26th, 2020|Press Release|0 Comments

Press Release (22-Dec-2020)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ملک پر نااہل حکمران مسلط ہے جن کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی،بے روزگاری اور معاشی بد حالی میں حددرجے اضافہ ہو گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے شہدائے شیرپاؤ کی تیرویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے […]

By |December 22nd, 2020|Press Release|0 Comments

Press Release (17-Oct-2020)

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤنے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جدوجہد کا بنیادی مقصد موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہے کیونکہ 2018 کے عام انتخابات میں بد ترین دھاندلی ہوئی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پارٹی کے آٹھویں یوم تاسیس کی […]

By |October 17th, 2020|Press Release|0 Comments

Press Release (02-Oct-2020)

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے عام استعمال کی ادویات اور اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں تسلسل سے جاری اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سال سے پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وطن […]

By |October 2nd, 2020|Press Release|0 Comments